۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزہ| یہ مسئلہ عرف عام کیساتھ مربوط ہے اگر عرف میں زینت اور خوبصورتی میں شمار ہوتی ہے تو۔۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بڑے ناخن چھپانا واجب ہے؟

بڑے ناخن نامحرم سے چھپانا واجب ہے؟

یہ مسئلہ عرف عام کیساتھ مربوط ہے اگر عرف میں زینت اور خوبصورتی میں شمار ہوتی ہے تو نامحرم سے چھپانا واجب ہے

وگرنہ چھپانا ضروری نہیں ہے؛

(حضرت امام، امام خامنه ای )

نوٹ؛ ہمارے معاشرے میں خوبصورتی ہی شمار کیا جاتا ہے البتہ بعض خواتین چھپاتی ہیں اور بعض نہیں۔

لیکن ایسے معاشرے میں چھپانا واجب ہے۔

- چھپانا ضروری نہیں ہے. (آیات عظام مکارم شیرازی ، سیستانی )

تبصرہ ارسال

You are replying to: .