مسئلہ : ایسے استاد کے بارے میں کیا حکم ہے ، جو لڑکیوں کو پڑھاتے وقت غلط نگاہ پر کنٹرول نہ کرسکتا ہو
تمام مراجع عظام: اگر حقیقت میں ایسا ہے کہ استاد ہوس اور غلط نگاہ کو کنٹرول نہیں کر سکتا تو ایسی صورت میں لڑکیوں کو پڑھانا چھوڑ دے فقط اور فقط لڑکوں کو ہی پڑھائے۔
امام خمينى، استفتائات ج3، (نظر)، س28؛ آيتاللّه تبريزى، استفتائات س1581؛ آيتاللّه مكارم، استفتائات ج1، س813 و ج2، س1035؛ دفتر آيات عظام بهجت، صافى، نورى، وحيد، سيستانى و خامنهاى۔
آپ کا تبصرہ