استاد
-
اسلام نے عورت و مرد کو برابر کے حقوق دئیے ہیں: مولانا شیخ ممتاز علی واعظ قمی
حوزہ/ مولانا سید حسین مہدی حسینی واعظ قمی: اسلام نے استاد کو باپ کا مرتبہ دیا ہے۔
-
آیت اللہ طہ محمدی نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ غیاث الدین طہ محمدی آج صبح شہر قم کے ایک اسپتال میں ایک طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے۔
-
غزہ جنگ میں 100 سے زائد فلسطینی سائنسدانوں اور محققین کی شہادت
حوزہ/ غزہ میں مرکز اطلاعات فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک 100 سے زائد فلسطینی سائنسدانوں اور محققین کو شہید کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی حوزہ علمیہ اور طلاب سے توقع
حوزہ/ آج جو بھی تعلیم کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخلہ لے رہا ہے اس کے ذہن میں شرع سے ہی یہ بات ہونی چاہئے کہ میں اپنی ایک اچھا طالب علم، ایک اچھا استاد اور حوزہ علمیہ کا اہم رکن بنوں گا، اور اس کے ذریعہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے حکام کی مدد کروں گا۔
-
احکام شرعی:
ایسے استاد کے بارے میں کیا حکم ہے ، جو لڑکیوں کو پڑھاتے وقت غلط نگاہ پر کنٹرول نہ کرسکتا ہو
حوزہ|اگر حقیقت میں ایسا ہے کہ استاد ہوس اور غلط نگاہ کو کنٹرول نہیں کر سکتا تو ایسی صورت میں لڑکیوں کو پڑھانا چھوڑ دے فقط اور فقط لڑکوں کو ہی پڑھائے۔
-
اردبیل میں نمائندہ ولی فقیہ:
ہماری عزت و سربلندی اساتذہ کی مرہون منت ہے/ ہم اساتذہ کا کماحقہ حق ادا نہیں کر سکتے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین عاملی نے کہا: آج ایران نے ایسی جدید ٹیکنالوجیز حاصل کر لی ہیں جن کے بارے میں دنیا نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ ان تمام کامیابیوں میں ہمارے ملک کے اساتذہ کا انتہائی قابلِ قدر کردار ہے۔
-
بمناسبت یوم معلم و شہادت استاد شہید مرتضیٰ مطہری:
شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کے افکار انقلابِ اسلامی کی نظریاتی اساس ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے عالم اسلام کے مایہ ناز مفکر، فلاسفر اور فقیہ آیت اللہ شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کے یوم شہادت اور یوم معلم کے موقع پر کہا ہے کہ شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کے افکار انقلابِ اسلامی کی نظریاتی اساس ہیں۔
-
بمناسبت یوم شہادت استاد شہید مرتضیٰ مطہری:
خانۂ کعبہ کا اجتماعی کردار
حوزہ/ حج پر جانے سے پہلے میرے عقیدہ کے مطابق وہ تمام دروس جو حج کے لئے سیکھنا چاہیئے منجملہ وہ امور جو حج کے لئے ہر مرد و عورت کو انجام دینا چاہیئے یہ ہے کہ کم از کم ایک مہینہ تک حج کی آمادگی کے لئے کلاس میں شرکت کرے، یعنی پہلے سے ایک کلاس حج کی آمادگی کے لئے تشکیل پائے تاکہ حاجی بصیرت کے ساتھ حج کے لئے جائے۔
-
استادِ حوزه علمیه:
معاشرتی مسائل اور مشکلات کا حل سیرتِ معصومین (ع) میں ہے
حوزه/ استادِ حوزه علمیه قم نے کہا: حوزہ علمیہ کو تمام میدانوں میں اہل بیت (ع) کی سیرت اور طرز عمل بیان کرنا چاہیئے، کیونکہ معاشرتی تمام مسائل اور مشکلات کا حل سیرتِ معصومین (ع) میں موجود ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی نجفی کی رحلت پر مولانا احمد علی عابدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم رحلت کر جانا جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کے لئے ایک عظیم نقصان ہے، مرحوم نے کرونا کے دور میں بھی درس و تدریس کو جاری رکھا، گزشتہ دنوں مرحوم کی بینائی کمزور ہو گئی تھی لیکن اس کے باوجود اپنے حافظہ کے بدولت درس و تدریس میں مشغول تھے۔
-
معلم اخلاق استاد فاطمی نیا دور حاضر کہ ایک عظیم شخیصیت تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے ان کے بیانات سے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات بھی استفادہ کرتے تھے اور ان کے بیانات مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو کر جوانوں تک پہنچتے تھے۔
-
ایران کے شہر خوی کے امام جمعہ:
استاد کا احترام طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام قاسم خانی نے کہا: طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز اپنے استاد کی قدردانی اور احترام ہے، اور اس احترام میں علمی برکتیں پوشیدہ ہیں۔
-
شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاونلوڈ
حوزہ/ شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی اشاعت انما پبلشر کی جانب سے پی ڈی ایف فائل کی صورت میں نشر کیا گیا ہے۔
-
امام رضا (ع) کےحرم کے متولی کی تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام و مرتبہ پر تاکید
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کےحرم کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے اساتذہ کو نئی تہذیب و تمدن کا بانی قرار دیا جس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے اور کہا کہ اس مقدس بارگاہ کی ایک اہم پالیسی ؛ اساتذہ کی صلاحیتوں سے ثقافتی اہداف کے حصول کے لئے استفادہ کرنا ہے۔
-
یکساں نصاب تعلیم کسی ایک فرقے کا نہیں بلکہ سارے پاکستانیوں اور سارے مسالک کا ہونا چاہیئے، نذر حافی
حوزہ/ نصاب تعلیم کی کتابوں میں یکسانیت کے ساتھ ساتھ استادوں کی خصوصی تربیت کی بھی ضرورت ہے۔ صرف کتاب کافی نہیں ہے بلکہ کتاب کے ساتھ ساتھ تربیت یافتہ استاد بھی ضروری ہے۔
-
تاریخ اسلام کے عظیم استاد کا قتل "شہادت جناب ابن سکیت رحمۃ اللہ علیہ"
حوزہ/ علم و ہنر اور مہارت کے باوجود ان لوگوں کو کبھی منزل نہ مل سکی جو استاد کی عزت سے محروم رہے یا یوں کہا جائے کہ مقدر نے کبھی ان کو کچھ نہ سمجھا جنہوں نے استاد کو کبھی کچھ نہ سمجھا۔
-
حجۃالاسلام مولانا شیخ محمد مجتبیٰ حسین کا انتقال زبردست علمی و مذہبی نقصان: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ بزرگ عالم دین نیک سیرت سادہ طبیعت منکسر المزاج بہترین خطیب استادالاساتذہ عالم با عمل حجت الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا محمد مجتبٰی حسین صاحب گھوسوی استاد جامعہ ناظمیہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔
-
آیت اللہ سید جواد طالقانی انتقال کرگئے
حوزہ/حوزہ علمیہ قم کےسینئر استاد آیت اللہ سید جواد طالقانی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
حجہ الاسلام شیخ نوروز علی نجفیؒ کی وفات سے مدارس دینیہ ایک ماہر ادبیات استاد سے محروم ہوگئے، علامہ انیس الحسنین خان
حوزہ/ مرحوم کی گرانقدر تدریسی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا اور ان کے شاگردان ان کی یادوں کو زندہ رکھنے کا وسیلہ ہیں۔
-
حدیث روز | استاد کا شاگرد پر حق
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں استاد کے شاگرد پر حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ نظام ولایت و حکومت اسلامی کے مستحکم ستون تھے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی دین و شریعت و قوم تشیع کے لئے عالم اسلام میں انکی بے نظیر و بے شمار خدمات کو قیامت تک یاد رکھا جائیگا۔