حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے "طلبہ کو نمبر دینے کے بدلے پیسے لینے" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والے افراد کی خدمت میں پم پیش کر رہے ہیں۔
* طلبہ کو نمبر دینے کے بدلے پیسے لینا!
سوال: اگر کوئی معلم کم نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو نمبر دینے کے عوض پیسے لے، تو ان پیسوں کا حکم کیا ہے؟
جواب: یہ جائز نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ