بدھ 1 جنوری 2025 - 05:30
احکام شرعی | اسراف اور تبزیر کیا ہے؟

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "اسراف اور تبزیر کیا ہے؟" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "اسراف اور تبزیر کیا ہے؟" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے،جسے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* اسراف اور تبزیر کیا ہے؟

سوال: اسراف اور تبزیر کیا ہے اور کیا یہ حرام کاموں میں سے ہے؟

جواب: اسراف اور تبذیر حرام ہے اور اسراف کا مطلب یہ ہے کہ مال کو ضرورت سے زیادہ مقدار میں استعمال کیا جاۓ جبکہ تبذیر یہ کہ مال کو ایسی جگہوں اور چیزوں پر خرچ کیا جاۓ جو کہ حقیقت میں غیر مناسب ہوں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha