طلبہ و طالبات
-
جامعۃ الزہراؑ کی اساتذہ سے نشست:
بین الاقوامی طالبات کی کامیاب تبلیغی سرگرمیاں اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے بین الاقوامی طالبات کی تبلیغی سرگرمیوں کو جامعۃ الزہراء کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کا پنجاب کالج واقعے پر اظہارِ تشویش
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تعلیم پروفیسر سید نجیب الحسن نقوی نے پنجاب کالج لاہور میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے غیر اخلاقی واقعات کا تسلسل کے ساتھ رونما ہونا معاشرے کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
امامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ آندھرا پردیش کی جانب سے طلبہ وطالبات میں اسکالر شپ کی تقسیم
حوزہ/ آندھرا پردیش ہندوستان کے شیعہ علماء بورڈ کی رہنمائی میں میرٹ سے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات میں امامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اسکالرشپ کی تقسیم کی گئی۔
-
جونپور؛ جامعہ فاطمۃ الزہراء (س) کی جانب سے طالبات و خواتین کےلئے ماہ رمضان میں دینی تعلیم کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربیت اگر بہترین انجام دینی ہو تو بچوں اور بچیوں کو مدرسےمیں تعلیم دلوائیں۔
-
جامعۃ المصطفٰی شعبۂ پاکستان کے شعبۂ ثقافت و تہذیب کی جانب سے مقابلۂ کتاب خوانی کا انعقاد؛ فاطمیہ ایجوکیشنل کی طالبات کی بھرپور شرکت
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے شعبۂ ثقافت اور تربیت کی جانب سے 'ایام اللہ' انقلابِ اسلامی ایران کی مناسبت سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے زندگی نامے پر مشتمل کتاب " امام خمینی کی خاندانی سیرت و زندگی" کی کتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔
-
حوزه علمیه خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ:
دین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں
حوزہ/ حوزه علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ نے انقلابی طلبہ وطالبات کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جدید دینی مدرسہ وہ ہے جس میں دین کی معرفت ہو، اس بنیاد پر یہ جملہ کہ ہماری سیاست، ہماری دیانت کے عین مطابق ہے اور ہماری دیانت، ہماری سیاست کے عین مطابق ہے، ایک دینی معرفت کا سرچشمہ ہے، لہٰذا وہ دین جس میں حکومت نہیں، وہ دین نہیں ہے۔
-
جامعہ کراچی میں یوم مصطفیٰ (ص) کی تقریب، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی شرکت؛
امت محمدی صہیونی دہشتگردی کی زد میں ہے ،مسلم حکمران فقط زبانی جمع خرچ کے ذریعہ فلسطین کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی
حوزہ/ مفتی عمیر محمود صدیقی: عشق رسول (ص) ہی مسلمانوں میں آپسی وحدت کو پروان چڑھاتا ہے۔ مولانا مبشر زیدی: فلسطین پر بدترین صہیونی جارحیت نے مسلمانان عالم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔
-
اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری کے زیر اہتمام تقریب انعامات کا انعقاد
حوزه/ اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری پاکستان کے تحت دین شناسی اور معارف اسلامی پر مشتمل دو مفید کتابوں کے مقابلۂ کتاب خوانی میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ہندوستان؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں "خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن" کی داخلہ امتحان میں بہترین کارکردگی
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ذریعے گیارہویں کلاس میں سائنس، آرٹس اور کامرس سبجیکٹس میں داخلہ کے لیے گزشتہ ماہ مسابقتی امتحان کا انعقاد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس، پٹنہ، لکھنؤ اور ہندوستان کے دیگر مراکز پر کرایا گیا جس میں کثیر تعداد میں داخلے کے متمنی طلباء و طالبات امتحان میں شامل ہوئے۔
-
جونپور؛ جامعہ فاطمۃ الزہراء (س) کی جانب سے طالبات و خواتین کےلئے دینی تعلیم کا اہتمام
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربیت اگر بہترین انجام دینی ہو تو بچوں اور بچیوں کو مدرسےمیں تعلیم دلوائیں۔
-
اسٹوڈینٹ یونینز کے نمائندوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
آیۃ اللہ العظمی خامنہ کا طلبہ سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنائے رکھنے پر تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام کو ملک کے ایک ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس اور طلبا یونین کے اراکین سے ایک طویل ملاقات کی۔
-
اللہ جس سے خوش ہوتا ہے، اسے علم عطا فرماتا ہے، ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ کا لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ کے طلبہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ عالم کو اللہ نے بلند مقام و مرتبہ عطا فرمایا ہے، دینی مدارس کے طلبہ وہ خوش نصیب ہیں، جن پر اللہ کی خاص نوازش ہے۔
-
صالح معاشرے کے قیام کیلئے طلبہ و طالبات کی تربیت اسلامی خطوط پر کر رہے ہیں، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ ڈی جی مذہبی تعلیم جنرل قمر حبیب کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ، تعلیمی نظام کو شاندار اور مثالی قرار دیا.
-
مدارس کے طلبہ و طالبات میں فن خطابت اور فن تحقیق کی تڑپ ہونا چاہئیے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ ہمیں مدارس سے قرآن شناس اور دین شناس محققین اور خطبا چاہیئے جو عصر ظہور کے لیے خود بھی تیار ہوں اور پورے معاشرے کو بھی تیار کریں ۔
-
خداوند کی رضایت کو دیکھتے جو بھی میدان میں کوشش کی جائے کامیابی آپ کے قدم چومے گی، ڈاکٹر محمد لطیف مطہری
حوزہ/ نونہال اسلامیہ پبلک سکول کچورا کے طلاب اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد لطیف مطہری نے کہا کہ خداوند متعال کی رضایت کو ملحوظ خاطر رکھ کر جس تعلیمی میدان میں بھی انسان سعی و کوشش کرے، کامیاب ہو سکتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ بقیۃ اللہ لاہور میں داخلے جاری
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ بقیۃ اللہ چندرائے روڈ، زیر سرپرستی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔