حوزہ/جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے ذیلی ادارے مکاتبِ اثنا عشریہ شعبۂ مکاتب کے زیرِ اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ میں ضلعی سطح پر قرآن و دینیات مقابلوں کا انعقاد کیا گیا؛ ان مقابلوں میں کثیر تعداد میں طلبہ وطالبات نے شرکت کی اور قرآن و علوم آل محمد علیہم السّلام سے وابستہ ہونے کا ثبوت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha