قرآنی علوم
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی:
عقل اگر نفس کی قید سے آزاد ہو جائے تو پھر علوم و معارف کے چشمے پھوٹتے ہیں
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے کہا کہ قرآن کی بہت ساری آیات مادّہ پرست لوگوں کے شکوک و شبہات کا جواب ہیں۔ یہ شکوک و شبہات آج اس دور میں بھی اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا ان کا جواب دینے کیلئے ہمیں قرآن پر عبور حاصل کرنا چاہیے۔
-
قرآنی علوم میں فعال 1000 خواتین کا حرم امام رضا(ع) میں پہلا اجتماع
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ ادارہ تبلیغات اسلامی اور شہر مشہد مقدس کی دینی و ثقافتی تنظیموں کے تعاون سے قرآنی علوم میں فعال 1000 خواتین کا حرم مطہر رضوی کے رواق دارالمرحمہ میں اجتماع منعقد ہوا۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) قرآنی علوم و ثقافت کے فروغ کے لیے کوشاں ہے
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا قرآن انسٹی ٹیوٹ معاشرے کے تمام طبقات میں قرآنی علوم و ثقافت کے فروغ کے لیے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لیے پورے عراق اور بعض دیگر ممالک میں انسٹی ٹیوٹ نے شاخیں کھول رکھی ہیں کہ جہاں پورا سال قرآنی علوم کی درس وتدریس اور دیگر پروگراموں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
-
مشہد مقدس میں قرانی علوم کے اساتذہ، حافظوں اور قاریوں کی نشست
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے قرآنی سینٹر کی کوششوں سے قرآنی علوم میں سرگرم افراد کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں قرآن کریم کے قاریوں، حافظوں، اساتذہ تواشیح گروہ اور قرآنی موضوعات پر کام کرنے والے افراد نے شرکت کی ۔
-
نجف اشرف؛ ام البنین(ع) ای یونیورسٹی کی جانب سے قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان
حوزہ/ روضہ مارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ای یونیورسٹی نے برائے خواتین قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔