قرآنی مقابلہ
-
قرآن کریم کی تلاوت کو نوجوانوں کی تربیت کا محور بنایا جائے: نمایندہ ولی فقیہ آذربائیجان شرقی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مطہری اصل نے قرآن کریم کی تلاوت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں اور بچوں کو قرآن کی تعلیم دینا ضروری ہے، قرآن کریم کی تلاوت کو نوجوانوں کی تربیت کا لازمی حصہ بنایا جانا چاہیے۔
-
ایران میں قرآن کے حوالے سے بین الاقوامی مقابلوں نے تشیع کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ ایرانی وقف بورڈ میں قرآنی ادارے کے سربراہ حمید مجیدی مهر نے کہا ہے کہ ایران میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرآن مقابلے مسلمانوں کو اسلامی نظام کی حقیقت سے روشناس کرانے اور تشیع کے حوالے سے بے بنیاد شکوک و شبہات کے خاتمے کا باعث بنے ہیں۔
-
قرآن کی طرف رجوع ہی عالم اسلام کے مسائل کا واحد حل ہے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ عالم اسلام کے مسائل کے حل کا واحد حل قرآن کریم کی نجات بخش تعلیمات کی طرف رجوع کرنا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
اللہ تعالی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے قرآنی فریضے پر عمل نہ کرنے والی مسلم قوموں اور حکومتوں کا مواخذہ کرے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج عالم اسلام کا بڑا مسئلہ، غزہ ہے، کہا کہ عالم اسلام، یقینی طور پر صیہونیت کے ناسور کے خاتمے کا مشاہدہ کرے گا۔
-
ایران کلچرہاؤس میں دوروزہ کل ہندمسابقات حفظ وقرائت کااہتمام
دشمن قرآن کریم کونشانہ بناتے ہیں کیونکہ عالم اسلام کی سب سے بڑی ثروت کانام قرآن کریم ہے:ڈاکٹرفریدعصر
حوزہ/ ایران کلچرہاؤس کے زیر اہتمام 24ویں دوروزہ کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کاآغازعمل میں آیا،اس مسابقہ میں ہندوستان کی تقریباً17 ریاستوں کے حفاظ کرام اورقاریان قرآن حصہ لے رہے ہیں ۔
-
پہلا کل ہند کتابت قرآن کریم مقابلہ
حوزہ/ قومی خطاطی پروگرام انجمن خطاطان ہند کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
-
قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں : حجۃ الاسلام والمسلمین گلزار
حوزہ/ مدرسہ امام خمینی (رہ) اہواز کے سربراہ نے کہا: قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں ، جس طرح ہمیں قرآن سے متمسک رہناچاہیے اسی طرح اہل بیت (ع) کے نورانی کلام سے بھی متمسک رہنا چاہئے، کیوں کہ اہل بیت (ع) قرآن کے حقیقی مفسر ہیں۔
-
نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب کے لئے قرآنی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ مؤسسۂ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام نجف اشرف کے زیر اہتمام ۲۶ ماہ مبارک رمضان بروز دو شنبہ کو نجف اشرف عراق میں موجود ہندستانی حافظان و قاریان قرآن کے لئے قرآنی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفیٰ کی جانب سے آنلاین ہفتہ وار حفظ قرآن کے مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ ہندوستان میں نمایندگی جامعة المصطفی کی جانب سے الحاق شدہ اور کوآپریٹو مدارس میں ہفتہ وار حفظ کے مقابلوں کے پانچویں مرحلے کا انعقاد جاری ہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام قرآنی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ امور مکاتب اثنا عشریہ کے زیر اہتمام گزشتہ مہینے بلاک سطح کے قرآنی مقابلہ کے انعقاد کے بعد ان مسابقات میں کامیاب ہونے والے طلاب اور طالبات کا فائنل مقابلہ منعقد ہوا۔
-
علوی دارالقرآن میں حفظ قرآن کریم کا تئیسواں مقابلہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں علوی دارالقرآن کی جانب سے بعثت نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کی مناسبت سے حفظ قرآن کریم کا تئیسواں مقابلہ منعقد ہوا۔ جسمیں کثیر تعداد میں حفاظ و قارئین نے شرکت کی۔
-
بسیج روحانیون آئی کے ایم ٹی کرگل کے زیر اہتمام:
کرگل میں عظیم الشان قرآنی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ بسیج روحانیون نے شدید سردی کے باوجود مختلف مراحل میں ضلع بھر میں قائم دارالقرآن کے بچوں کے مابین قرائت و ترتیل کے مقابلوں کا شاندار اہتمام کیا تھا۔ جس کے تحت لڑکوں کو قرائت کے زمرے میں جبکہ لڑکیوں کو ترتیل کے زمرے میں اپنے قابلیتوں کو آزمانے کا بھر پور موقع دیا گیا تھا۔
-
بسیج روحانیون آئ کے ایم ٹی کرگل:
جامع مسجد کرگل میں عظیم الشان قرانی محفل کا انعقاد
حوزہ/ عشرہ فجر کی مناسبت پر یہ مقابلہ اپنی نوعیت کا ایک بہترین کارنامہ تھا تاکہ نوجوانوں کو قرآن کریم جیسی آسمانی کتاب کی طرف رغبت دلائی جا سکے۔
-
کرگل؛ حسن قرآت و ترتیل قرآن مقابلہ، علاقے سے 36 طلبہ و طالبات نے کی شرکت
حوزہ/ بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے حسن قرات و ترتیل قرآن مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جسمیں علاقے کے 36 طلبہ و طالبات اور آساتیذ و کمیٹی ممبران نے شرکت کی