۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
احکام شرعی

حوزہ|نماز ادا کرتے وقت خواتین  پر واجب ہے کہ پورے بدن کو ڈھانپیں حتی کہ سر کے بالوں کو ڈھانپ کے رکھیں؛‌لیکن۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال

نماز پڑھتے وقت خواتین کا حجاب کس حد تک ضروری ہے؟

جواب:

نماز ادا کرتے وقت خواتین پر واجب ہے کہ پورے بدن کو ڈھانپیں حتی کہ سر کے بالوں کو ڈھانپ کے رکھیں؛‌

لیکن

وضو کرتے وقت جس حد تک چہرے کو دھویا جاتا ہے۔ چہرے کا چھپانا ضروری نہیں ہے. [11]

اسی طرح اگر کوئی نامحرم عورت کو نہیں دیکھتا تو دونوں ہاتھوں اور پاؤں کا ٹخنوں تک چھپانا ضروری نہیں ہے،

لیکن

ضروری ہے کہ اگر یقین ہو واجب مقدار کو چھپایا ہے تو، ضروری [2] ہے کہ تھوڑا سا چہرے کے اطراف، اور پاؤں کے ٹخنوں سے نیچے تک بھی چھپائے.

منابع:
[1]. بر عورت پر واجب ہے کہ گردن و ٹھوڑی کے نچلے حصے کو بھی چھپاۓ؛ چاہے نماز ہو یا غیر نماز میں۔

آقای سیستانی:ٹھوڑی کو مقنعہ کے ذریعے معمول کے طور پر چھپایا نہیں جاتا، چہرے کی گولائی میں شمار ہوتا ہے۔

[2]. مکارم: بنابر احتیاط واجب.

»> ماخوذ از کتاب «رساله مصور»، ج2، ص 47.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .