تجارت
-
اسلامی تعلیمات کے مطابق سب سے بہتر و بابرکت و پر فضیلت ذریعہ ٔکسبِ معاش تجارت ہے: الحاج ماسٹر امیر حیدر کربلائی
حوزہ/ شعبۂ تعلیم و تجارت سے وابستہ بزرگ ماہر وتجربہ کار سابق لیکچرر،حوزہ علمیہ مدرسہ باب العلم مبارکپور کے سابق منتظم و جنرل سکریٹری اور تاجر الحاج ماسٹر امیر حیدر کربلائی حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر قم المقدسہ میں تشریف لائے اور گفتگو کی۔
-
احکام شرعی:نیٹ ورک مارکیٹنگ
باہر کے ممالک میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کا کیا حکم ہے؟
حوزه|اگر انجام پانے والے معاملات حلال ہوں ﴿مثلا شراب اور سور کے گوشت کی خرید و فروخت نہ ہو﴾ تو مندرجہ ذیل شرائط کا خیال رکھتے ہوئے ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔الف- اس گروپ میں صرف شامل ہونے کے لیے کوئی پیسے نہ لیے جائیں، تاہم۔۔۔
-
احکام شرعی:
معین منافع کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدے کا حکم
حوزه| یہ شخص عقدِ وکالت کی شکل میں معاہدہ کر سکتا ہے، اس طرح کہ سرمائے کا مالک اسے اپنی رقم سے پیش نظر معاشی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے وکالت ﴿پاور آف اٹارنی﴾ دے دے۔۔۔
-
ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین سے گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی:
دونوں ملکوں کے درمیان بہت زیادہ ثقافتی اشتراکات ہیں
حوزہ/ آيت اللہ خامنہ ای نے ثقافتی و دینی امور پر ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین کی خاص توجہ اور ثقافتی مراکز و مساجد کو فروغ دینے کی ان کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی شعبے خاص طور پر روڈ نیز پانی بجلی اور گیس سے متعلق شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے بڑی گنجائشیں موجود ہیں اور ایران ان میدانوں میں تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
-
احکام شرعی:
پانج نِکات مضاربہ کے بارے میں
حوزہ|مضاربہ اسے کہتے ہیں کہ دو آدمی معاہدہ کریں، ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیسے دے گاتاکہ وہ ان پیسوں سے خريد و فروش كرے اور اگر نفع حاصل ہو تو آپس میں تقسيم كریں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان بات چیت اور تجربات کا تبادلہ ترقی کا باعث بنے گا
حوزہ/ ایرانی ایڈمرل نے اس ملاقات میں کہا: دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے اہم عوامل میں سے ایک ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
شدید ترین دباؤ کی پالیسی امریکہ کی شدید ترین و ذلت آمیز شکست میں تبدیل ہو گئی
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار ، ملک کے کچھ صنعت کاروں اور کارخانوں کے مالکان سے ملاقات میں، انٹرپرینیورز اور صنعت کاروں کو، امریکہ کے ساتھ معاشی جنگ میں، مقدس دفاع کے پاکیزہ طینت و با اخلاص سپاہیوں کی مانند قرار دیا۔
-
کارخانہ جات کے مالکین اور اقتصادی شعبے میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کے اہم نکات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے کارخانہ جات کے مالکان، اقتصادی و صنعتی عہدیداروں نے ملاقات کی۔
-
اسلام کا اقتصادی نظام اور جدید دور....مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ/ ہماری مذہبی ذمہ داری ہے کہ ہماری قوم بھی مضبوط ہو،جسکے لیئے ہمیں تجارت کو فروغ دینا ہوگا۔اسلام میں دولت کی ایسی صورت ہے جس طرح سے ہمارے بدن خون چلتا ہے تو بدن صحت مند رہتا ہے اسی طرح دولت کی بھی یہی حیثیت ہے یعنی یہ سرکولیٹ کرے تو اس میں ہمارے معاشرے کی صحت اور بھلائی ہے۔ دین یہ کہتا ہے Wealth آپ کا قوام ہے اسے بیوقوفوں کے ہاتھوں میں مت دو۔
-
تہران میں ہندوستانی سفیر:
ہندوستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے، گڈم دھرمیندر
حوزہ/ ہم دونوں ممالک کے درمیان گہرے بینکنگ اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں اور بندر عباس اور ہرمزگان، تعلقات کی ترقی کے لیے سب سے اہم نقطہ ہو سکتے ہیں۔
-
پاک ایران بارڈر کی بندش کسی صورت قبول نہیں، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان
حوزہ/ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نے تربت میں عوام الناس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران بارڈر سے مکران اور بلوچستان کے عوام کا کاروبار وابستہ ہے، جس کی بندش کسی صورت قبول نہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین نئی سفارت کاری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کا پہلا سائبر اسپیس اجلاس بدھ کے روز دونوں ممالک کے ممتاز سفارتکاروں، ایوان صنعت و تجارت کے عہدیداروں اور مختلف تجارتی اور سرمایہ کار کمپنیوں کے نمایندوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
آل سعود بحرین کے ذریعہ ہمارے ساتھ تجارت کے خواہاں ہیں صہیونی اخبار
حوزہ/ ایک صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی بحرین کے راستے اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ تجارت کے خواہاں ہیں۔