معاملہ
-
گیانواپی مسجد میں جاری اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ نے بدھ شام 5 بجے تک لگائی روک، مسلم فریق کو ہائی کورٹ جانے کی ہدایت
حوزہ/ گیانواپی کیس میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 26 جولائی کی شام 5 بجے تک گیانواپی مسجد کمپلیکس کا کوئی ASI سروے نہیں کرے گا، ہائی کورٹ کے حکم پر 26 جولائی تک عمل درآمد نہیں ہو گا، اس دوران مسجد کمیٹی ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی۔
-
احکام شرعی:
پانج نِکات مضاربہ کے بارے میں
حوزہ|مضاربہ اسے کہتے ہیں کہ دو آدمی معاہدہ کریں، ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیسے دے گاتاکہ وہ ان پیسوں سے خريد و فروش كرے اور اگر نفع حاصل ہو تو آپس میں تقسيم كریں۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ معاملہ،لکھنئو میں سماجی کارکناں کے گھر لگے پوسٹر
حوزہ/ لکھنئو میں پچھلے سال شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرہ معاملہ میں لکھنئو پولیس نے کئی ملزمان پر 5000 کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ پرانے لکھنئو میں ملزمان کے پوسٹر بھی لگا دئیے گئے ہیں۔ مولانا سیف عباس اور شیعہ مذہبی رہنما کلب صادق کے بیٹے کلب سبطین نوری کی تصویریں بھی ملزمان کے پوسٹر میں شامل ہیں۔
-
مسجدالاقصی پر معاملہ جائز نہیں، عمانی مفتی
حوزہ/ عمان کے سلطان نشین مفتی نے مسجدالاقصی پر صیہونیوں سے معاملے کو نادرست قرار دیا ہے۔