حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
مَنْ غَشَّ الْمُسْلِمِینَ فِی بَیْعٍ أَوْ شِرَاءٍ فَلَیْسَ مِنَّا، وَیُحْشَرُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ مَعَ الْیَهُودِ، لِأَنَّهُمْ أَغَشُّ النَّاسِ لِلْمُسْلِمِینَ
پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:
جو شخص مسلمانوں کے ساتھ خرید و فروخت میں خیانت کرتا ہے، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور قیامت کے دن اس کا حشر یہودیوں کے ساتھ ہو گا کیونکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ سب سے زیادہ خیانت کرنے والے لوگ ہیں۔
وسائل الشیعه، ج ۲، ص ۵۶۲









آپ کا تبصرہ