منگل 11 فروری 2020 - 07:10
بدزبان اہل دوزخ میں سے ایک ہے

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امام علی علیہ السلام کو اپنی نصیحت میں دوزخیوں میں سے ایک کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة"میں ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:

یَا عَلِیُّ مَنْ خَافَ اَلنَّاسُ لِسَانَهُ فَهُوَ مِنْ أَهْلِ اَلنَّارِ

اےعلی! جس شخص کی زبان سے لوگ ڈرتے ہوں وہ اہل دوزخ میں سے ہے۔

تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، جلد ۱۶، صفحه ۳۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha