حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " الکافی " میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
إِنَّ أَبْغَضَ خَلْقِ اَللَّهِ عَبْدٌ اِتَّقَی اَلنَّاسُ لِسَانَهُ.
"خدا کی مخلوق میں سے ناپسندیدہ ترین وہ "بندہ" ہے کہ لوگ جس کی زبان سے ڈریں"۔
الکافی، جلد ۲، صفحه ۳۲۲









آپ کا تبصرہ