خدا (16)
-
ہندوستانزبان حال سے ہر ذی روح اللہ تعالٰی کا ہی سجدہ کر رہا ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے راجہ سلیم پور میں مرحوم سید محمد سجاد زیدی کے چالیسویں کی مناسبت سے سلیم پور ہاؤس قیصر باغ میں منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زبان حال سے ہر ذی روح…
-
مذہبیکیا خدا کو دیکھا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ علمِ کلام کے مطابق چونکہ خدا جسم نہیں رکھتا، اس لیے آنکھوں سے نظر نہیں آ سکتا، اور قرآن بھی اسی کی تائید کرتا ہے۔ حضرت موسیٰؑ کی طرف سے خدا کو دیکھنے کی درخواست کلامی اعتبار سے دیدارِ ظاہری…
-
مقالات و مضامیناگر خدا مذکر نہیں، تو پھر قرآن میں "هو" کیوں استعمال ہوا؟
حوزہ/ قرآن میں خدا کے لیے ضمیر "هو" کا استعمال عربی زبان کے لسانی ڈھانچے کی وجہ سے ہے اور اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ خدا کی ذات مذکر ہے۔
-
مذہبیہدایت اور گمراہی: انسان کا انتخاب یا خدا کی مشیت؟
حوزہ/ خداوند قرآن میں ہدایت اور گمراہی کو انسان کے اپنے انتخاب اور عمل سے جوڑتا ہے؛ وہ ہدایت انہیں عطا کرتا ہے جو حق کے راستے پر چلتے ہیں، اور گمراہی ان ظالموں اور ہٹ دھرمی کرنے والوں کے حصے…
-
مقالات و مضامیناگر خدا سب کچھ پہلے سے جانتا ہے تو پھر اختیار کا کیا مطلب ہے؟
حوزه/ صدیوں سے فلسفیوں اور علمِ کلام کے ماہرین کے ذہنوں کو ایک بنیادی سوال نے مشغول کر رکھا ہے: اگر خدا ازل سے ہر چیز جانتا ہے، تو پھر انسان کی آزادی اور اختیار کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ کیا خدا…
-
مذہبیدرسِ اخلاق | خدا کو صرف خوشحالی میں نہیں، ہر حال میں یاد رکھو
حوزہ/ حقیقی ایمان یہ ہے کہ انسان تنگدستی میں بھی حرام کی طرف نہ جائے اور یہ یقین رکھے کہ خدا ہر حال میں موجود ہے۔ دولت اور فقر بدلتے رہتے ہیں، لیکن انسان کی ذمہ داری ہے کہ ہر حالت میں صبر کرے…
-
خواتین و اطفالشرارتی بچوں سے کیسا سلوک کیا جائے؟ کیا انہیں ڈانٹنا یا مارنا درست ہے؟ آیت اللہ بہجتؒ کا حکمت آموز جواب
حوزہ/ آیت اللہ بہجت قدسسرہ فرمایا کرتے تھے کہ بچوں کی تربیت میں ہمارا رویہ ویسا ہی ہونا چاہیے جیسا رب کریم کا اپنے بندوں کے ساتھ ہوتا ہے؛ یعنی محبت، بردباری اور درگزر۔ یہی انداز بچوں کے دلوں…
-
ایرانامام باقر علیہ السلام کے نزدیک معرفتِ الٰہی کے پانچ بنیادی اصول
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ سید ابوالحسن مهدوی نے مسجد امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مسجد میں منعقدہ ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے قرآن مجید کی آیت «یا أَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُوا أَطِیعُوا…
-
مقالات و مضامینشب قدر
حوزہ/ شب قدر کی ہم جتنی بھی قدر کریں کم ہے، شب قدر گناہوں کے اقرار کی شب ہے اس لئے کہ جب بندہ گناہوں کو اقرار کرتا ہے اور خدا سے بخشش چاہتا ہے تو خدا بخش دیتا ہے، شب قدر بہترین موقع ہے برائیوں…