حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب" بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
سُمِّیَ شَھرُ رجَبٍ شَھرَ اللّهِ الأصَبَّ لأنّ الرحمَةَ علی اُمَّتِی تُصَبُّ صبّا فیهِ.
"رجب کو رجب(خدا کی رحمتوں کے نزول کا مہینہ) اس لئے کہا گیا کیونکہ اس مہینہ میں میری امت پر خدا کی بہت زیادہ رحمتیں نازل ہوتی ہیں "۔
بحارالأنوار: ج ۹۷ ص ۳۹ ح ۲۴