حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
مَنْ أَبْطَأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ یُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ.
مولائے متقیان امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
"کسی کا کردار اگر اسے کسی مقام تک نہ پہنچا سکے تو خاندانی افتخارات بھی اسے کہیں نہیں پہنچا سکتے"۔
نهج البلاغه، خطبه ۲۳