۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
محبت و خوبی
 نیکی، خوبصورتی اور علم سے بہتر چیز  کیا ہے؟

حوزہ /  امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیکی، خوبصورتی اور علم سے بہتر چیز  کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیہ السلام:

خَیرٌ مِن الخَیرِ فاعِلُهُ، وأجمَلُ مِن الجَمیلِ قائلُهُ، وأرجَحُ مِن العِلمِ حامِلُهُ

 نیکی سے بہتر وہ ہے جو نیکی کرتا ہے، خوبصورت سے زیادہ خوبصورت وہ ہے جو خوبصورت بولتا ہے اور علم سے برتر اہل علم ہے۔

بحارالأنوار: ۷۸/۳۷۰/۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .