منگل 10 مارچ 2020 - 20:12
مصیبت(آزمائش) کیوں نازل ہوتی ہے؟

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مصیبت اور آزمائش نازل ہونے کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمومنین علیہ السلام:

إِنَّ الْبَلَاءَ لِلظَّالِمِ أَدَبٌ وَ لِلْمُؤْمِنِ امْتِحَانٌ وَ لِلْأَنْبِیَاءِ دَرَجَةٌ وَ لِلْأَوْلِیَاءِ کَرَامَة 

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

ظالم کے لئے مصیبت تنبیہ، مومن کے لئے امتحان، انبیاء کے لئے درجہ اور اولیاء کے لئے کرامت ہے۔

بحار الأنوار، ج ۶۴، ص ۲۳۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha