حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
اَلا اُخْبِرُکُمْ بِخَیْرِ اَخْلاقِ أهْلِ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ؟ قالوا: بَلی یا رَسولَ اللّه ِ. فَقالَ اِفْشاءُ السَّلامِ فِی الْعالَمِ۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کیا میں تمہیں اہل دنیا اور اہل آخرت کے بہترین اخلاق سے آگاہ نہ کروں!؟ عرض کی گئی: جی ہاں یا رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)۔ حضرت(ص) نے فرمایا: "سب کو آشکار اور واضح سلام کرنا"۔
بحارالأنوار، ج ۷۶، ص ۱۲، ح ۵۰