حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب قصص الانبیاء سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الموسی الکاظم علیہ السلام:
ثَلاثَةٌ یَجلینَ البَصَرَ: النَّظَرُ إلَی الخُضرَةِ و النَّظرُ إلَی الماءِ الجاری و النَّظَرُ إلَی الوَجهِ الحَسَنِ۔
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
تین چیزیں آنکھوں کو روشنی بخشتی ہیں:سبزے کی طرف نگاہ کرنا، بہتے ہوئے پانی کو دیکھنا اور خوبصورت چہرے کی طرف نگاہ کرنا۔
الخصال، ص ۹۲