حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
لا یَنْبَغی لِمَنْ لا یَتَّقی مَلامَةَ الْعُلَماءِ وَ ذَمِّهِمْ اَنْ یُرْجی لَهُ خَیْرُ الدُّنْیاوَ الآْخِرَةِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص علماء کی سرزنش اور ملامت کرنے سے باز نہیں آتا اسے دنیا اور آخرت کی بھلائی کی توقع نہیں کرنی چاہئے۔
تحف العقول، ص ۳۶۴
آپ کا تبصرہ