حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام:
إِیَّاکَ وَ مُصَاحَبَةَ اَلشَّرِیرِ فَإِنَّهُ کَالسَّیْفِ یَحْسُنُ مَنْظَرُهُ وَ یَقْبُحُ أَثَرُهُ.
شریر شخص کی دوستی سے بچو کیونکہ تلوار کی طرح اس کا ظاہر خوبصورت لیکن اس کا اثر بہت برا ہوتا ہے۔
بحارالانوار، ج ۱۷، ص ۲۱۴