حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم :
خَیْرُ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ مَعَ العِلْمِ وَ شَرُّ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ مَعَ الْجَهْلِ.
دنیا اور آخرت کی بھلائی علم و دانش میں اور دنیا اور آخرت کا شر(بدی) جہالت و نادانی میں ہے؟۔
بحارالأنوار، ج ۱، ص ۲۰۴، ح ۲۳
آپ کا تبصرہ