۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
روایتی از امام علی علیه السلام
اچھے کردار کے بغیر انسان کچھ نہیں ہے

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کو اچھے کردار اپنانے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنْ أَبْطَأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ یُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ.

مولائے متقیان امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

"کسی کا کردار اگر اسے کسی مقام تک نہ پہنچا سکے تو خاندانی افتخارات بھی اسے کہیں نہیں پہنچا سکتے"۔

نهج البلاغه، خطبه ۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .