حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" کافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
یُسْتَحَبُّ لِلْمَریضِ اَنْ یُعطیَ السّائِلَ بِیَدِهِ وَ یَأمُرَ السّائِلَ اَنْ یَدْعُوَ لَهُ.
"بہتر ہے کہ بیمار اپنے ہاتھ سے سوال کرنے والوں کو صدقہ دیں اور ان سے دعا کی درخواست کریں"۔
کافی، ج ۴، ص ۴، ح ۹