شفا
-
حرم امام حسین علیہ السلام میں ملی مریض کو شفا
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر کربلا ئے معلیٰ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم میں ریڑھ کی ہڈی کے مریض کو شفا حاصل ہوئی۔
-
اللہ نے حرام میں شفا نہیں رکھی، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ کسی بھی حرام اور بے دینی میں اللہ نے نہ شفا رکھی ہے اور نہ ہی اس میں فائدہ ہے چاہے شے ہو یا شخص، کسی بھی برے انسان کے ذریعہ نیک کام انجام نہیں پا سکتا، ممکن ہے وقتی فائدہ ہو جائے لیکن یہی فائدہ کسی عظیم نقصان کا پیش خیمہ ہو گا۔
-
قرآن مجید میں روحانی اور جسمانی بیماریوں کی شفا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ روزہ فقط کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں،ہمارے رویوں میں بھی رحمت و مہربانی کا اظہار ہونا چاہئے، ماہ رمضان المبارک اور قرآن کا آپس میں گہرا تعلق ہے، اسلئے ماہ مقدس میں تلاوت کی بہت ذیادہ تاکید ہے۔
-
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ ہر دور کی طرح آج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔