۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024
امام زمان
امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا ساتھی اس طرح ہوتا ہے

 حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ساتھیوں کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "الغیبۃ" میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

مَن سَرَّهُ أنْ یَکونَ مِن أصحابِ القائِمِ فَلیَنتَظِر وَ لْیَعَمل بِالوَرَعِ.

جو یہ پسند کرتا ہے کہ وہ  امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ساتھیوں میں سے ہو اسے امام  کا منتظر ہونے کے ساتھ ساتھ تقوی اختیار کرنا چاہئے۔

الغیبة، نعمانی، ص ۲۰۰ 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .