حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "الغیبۃ" میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
مَن سَرَّهُ أنْ یَکونَ مِن أصحابِ القائِمِ فَلیَنتَظِر وَ لْیَعَمل بِالوَرَعِ.
جو یہ پسند کرتا ہے کہ وہ امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ساتھیوں میں سے ہو اسے امام کا منتظر ہونے کے ساتھ ساتھ تقوی اختیار کرنا چاہئے۔
الغیبة، نعمانی، ص ۲۰۰