حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قالت فاطمۃ علیھا السلام:
خَیْرٌ لِلِنّساءِ انْ لایَرَیْنَ الرِّجالَ وَلایَراهُنَّ الرِّجالُ.
عورت کی شخصیت کی حفاظت کے لئے بہترین عمل یہ ہے کہ نہ وہ مرد کو دیکھے اور نہ مرد اسے دیکھے۔
بحارالأنوار: ج ۴۳، ص ۵۴، ح ۴۸