بہترین عمل
-
حدیث روز | ماہِ مبارک رمضان کا بہترین عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہِ مبارک رمضان کے بہترین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں بہترین عمل گناہوں سے اجتناب ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین جلالی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین جلالی نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہ مبارک رمضان میں بہترین عمل گناہوں سے اجتناب ہے۔ ہمیں بھی چاہئے کہ کھانے اور پینے سے دوری کے علاوہ اپنی آنکھوں، کانوں، زبان اور اعضاء و جوارح کو معصیت خدا سے دور رکھیں۔
-
حدیث روز:
واجبات کو انجام دینے کے بعد بہترین عمل
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے واجبات کو انجام دینے کے بعد بہترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
عورت کی شخصیت کے تحفظ کے لئے بہترین عمل
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں عورت کی شخصیت کے تحفظ کے لئے بہترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مبلغین اس بات پر توجہ کریں کہ خدا کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کیلئے عمل ضروری ہے ، حجت الاسلام والمسلمین محمود عبداللهی
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین محمود عبداللهی نے ایک حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حدیث میں آیا ہے کہ ہمارے شیعوں کو اس حقیقت سے آگاہ کریں کہ عمل کے بغیر جو کچھ خدا کے پاس ہے اس تک پہنچنا ممکن نہیں ہے.خدا کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کیلئے عمل ضروری ہے۔
-
حدیث روز:
امیرالمومنین(ع) کی نگاہ میں بہترین عمل
حوزہ / امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے لوگوں کے بہترین کام کی طرف اشارہ کیا ہے۔