حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " بحارالانوار " میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
... مَنْ سَرَّهُ اَنْ یَکُونَ مِنْ اَصْحابِ الْقائِمِ فَلْیَنْتَظِرْ، وَلْیَعْمَلْ بِالْوَرَعِ وَ مَحاسِنِ الاَْخْلاقِ وَ هُوَ مُنْتَظِرٌ
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ امام مہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ساتھیوں میں سے ہو تو اسے امام کے ظہور کا انتظار کرنا چاہئے اور اس دوران تقوا اختیار کرنا چاہئے اور اچھے اخلاق اپنانے چاہئیں ۔
بحارالأنوار، ج ۵۲، ص ۱۴۰