۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
آخرت
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نصیحت

حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں آخرت کے لئے تیار رہنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت "دانشنامہ امام حسن علیہ السلام" میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن المجتبیٰ علیہ السلام:

«اسْتَعِدَّ لِسَفَرِکَ وَ حَصِّلْ زَادَکَ قَبْلَ حُلُولِ أَجَلِکَ وَ اعْلَمْ أَنَّکَ تَطْلُبُ الدُّنْیَا وَ الْمَوْتُ یَطْلُبُکَ»

 سفر کے لیے آمادہ ہو جاؤ اور اچانک اس دنیا سے جانے سے پہلے اپنا ساز و سامان مہیا کر لو۔ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تم تو دنیا کو حاصل کرنا چاہتے ہو اور موت تجھے طلب کر رہی ہے۔

دانشنامه امام حسن(ع)، جلد ۱، ص ۲۵۲

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .