۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احترام به همسر
 حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں بہترین انسان

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک روایت میں بہترین انسانوں کا تعارف کروایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " دلائل الامامہ " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمۃ(سلام اللہ علیھا):

خِیارِکُم ألیَنُکُم مَناکِبَهُ و أکرَمُهُم لِنِسائِهِم

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں:

تم میں سے بہترین وہ ہیں جو اپنی عورتوں سے نرمی کے ساتھ پیش آئیں اور ان کا زیادہ احترام کریں۔

دلائل الإمامه، ص ۷۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .