حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
اَلضَّیْفُ یَنْزِلُ بِرِزْقِهِ وَ یَرْتَحِلُ بِذُنوبِ اَهْلِ الْبَیْتِ.
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مہمان اپنی روزی لے کر آتا ہے اور اہل خانہ کے گناہوں کو اپنے ہمراہ لے جاتا ہے۔
بحارالأنوار: ج ۷۵، ص ۴۶۱، ح ۱۴