حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب"بحارالانوار" میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
أَشْرَفُ الْمَوْتِ قَتْلُ الشَّهادَةِ
باعزت ترین موت، شہادت کی موت ہے۔
بحارالانوار، ج ۱۰۰، ص ۸، روایت ۴
حوزہ / امام جعفر صادق(علیہ السلام) نے ایک روایت میں باعزت ترین موت کی طرف اشارہ کیاہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب"بحارالانوار" میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
أَشْرَفُ الْمَوْتِ قَتْلُ الشَّهادَةِ
باعزت ترین موت، شہادت کی موت ہے۔
بحارالانوار، ج ۱۰۰، ص ۸، روایت ۴
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن شفاعت کرنے والے تین گروہوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام زمانہ(عج)ایک روایت میں بیان کرتے ہیں کہ تمہارے متعلق کوئی خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے خدا سے محبت کرنے والے اور خدا سے بے خبر کے دل کے درمیان فرق بیان کیا ہے ۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی سرزنش کی سزا کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن اور منافق کی نشانیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) کے مقام و منزلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں صلہ رحم کے مثبت نتائج کی طرف اشارہ کیاہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بےوقوف انسان کا تعارف کرایا ہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا سے خوبصورت معاملہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کی روزی میں مہمان کے کردار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے حسن و جمال کی زکوۃ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صبر و شکیبائی کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مصافحہ(مومن کا مومن سے ہاتھ ملانے) کے نتائج میں سے ایک کی طرف اشارہ کیاہے ۔
آپ کا تبصرہ