حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " تصنیف غرر الحکم " میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
مَن تَرَکَ لِلّهِ سُبحانَهُ شَیئا عَوَّضَهُ اللّه خَیرا مِمّا تَرَکَ.
امیر المومنین علیہ السلام فرماتے ہیں:
"جو شخص خدائے سبحان کی خاطر کسی چیز سے درگذر کرے خدا اس کو اس سے بہتر عوض دے گا "۔
تصنیف غررالحکم و دررالکلم، ص ۲۴۰، ح ۴۸۵۵