۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
شهادت حضرت زهرا
حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) و حمد خدائے متعال

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) کے مقام و منزلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " اصول کافی " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

ما عبد الله بشئ من التحمید افضل من تسبیح فاطمة علیهاالسلام ...

"خداوند متعال کی حمد و ستائش میں تسبیح حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا)سے برتر کوئی عبادت نہیں ہے "۔

کافی، ج ۳، ص ۳۴۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .