جمعرات 23 جنوری 2020 - 15:32
حسن و جمال کی زکوۃ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے حسن و جمال کی زکوۃ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "غررالحکم" میں ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

زَکاةُ الجَمالِ العِفافُ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حسن و جمال کی زکوۃ  عفت و پاکدامنی ہے۔

غررالحکم: ج ۴، ص ۱۰۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha