جمعرات 2 اکتوبر 2025 - 03:00
حدیث روز |  بدترین عیب اور سب سے بڑا گناہ

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی دو انتہائی بری خصلتوں کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

قِلَّةُ العَفوِ أقبَحُ العُيوبِ، وَ التَّسَرُّعُ إلَى الانتِقامِ أعظَمُ الذُّنوبِ.

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک کم درگزر کرنا بدترین عیب اور جلدی انتقام لینا سب سے بڑا گناہ ہے۔

غررالحكم: ۶۷۶۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha