۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
News ID: 385493
6 نومبر 2022 - 00:36
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ہٹ دھرمی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

اللَّجاجُ يُفسِدُ الرَّأيَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہٹ دھرمی تدبیر و رائے کو برباد کر دیتی ہے۔

غررالحكم، ح ۱۰۷۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .