۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 385333
2 نومبر 2022 - 00:48
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمانوں کو تمام امور خالصۃً للہ انجام دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المومنین علیه السلام:

طُوبى لِمَن أَخلَصَ لِلّهِ عَمَلَهُ و َعِلمَهُ و َحُبَّهُ وَ بُغضَهُ و َأَخذَهُ و َتَركَهُ وَ كَلامَهُ و َصَمتَهُ و َفِعلَهُ وَ قَولَهُ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خوش بخت ہے وہ شخص جس کا عمل، علم، دوستی، دشمنی، لینا، ترک کرنا، بات کرنا، خاموش رہنا اور قول و فعل خالص خدا کے لئے ہو۔

تحف العقول، ص ۱۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .