بدھ 1 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | خدا کی معرفت کے بعد بہترین اعمال

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی معرفت کے بعد پانچ اہم اعمال کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

اَفْضَلُ ما يَتَقَرَّبُ بِهِ الْعَبْدُ اِلَى اللّه ِ بَعْـدَ المَعْـرِفَةِ بِهِ الَصَّـلاةُ وِ بِرُّ الْوالِدَيْنِ وَ تَرْكُ الْحَسَدِ وَالُعْجبِ وَالفَخْرِ

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی معرفت کے بعد بہترین اعمال کہ جن کے ذریعہ انسان خدا کا قرب حاصل کرتا ہے وہ نماز، ماں باپ سے حسن سلوک (کی انجام دہی) اور حسد، خود پسندی اور فخر و مباہات کو ترک کرنا ہیں۔

تحف العقول، ص 391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha