حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَنْ اَصْبَحَ لا يَهِمُّ بِظُلْمِ اَحَدٍ غَفَرَ اللّهُ مَا اجْتَرَمَ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص صبح اس حال میں کرے کہ کسی پر ظلم کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو، اللہ اس کے تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔
کافی، ج 2 ص 332، ح 8
آپ کا تبصرہ