حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیه السلام:
كَفاكَ اَدَبا تَجَـنُّـبُكَ ما تَـكْرَهُ مِنْ غَيْرِكَ
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
تمہارے ادب کے لیے یہی کافی ہے کہ تم جو کام دوسروں سے پسند نہیں کرتے اس سے خود بھی دور رہو۔
بحارالانوار: ج 78، ص 377
آپ کا تبصرہ