حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الھادی علیه السلام:
مَـنْ رَضِـىَ عَـنْ نَفْـسِهِ، كَثُـرَ السّـاخِطُـونَ عَلَـيْهِ
امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اپنے آپ کو پسند کرے گا (خودپسندی میں مبتلا ہو گا) اس کے دشمن زیادہ ہوں گے۔
بحارالانوار، ج 78، ص 368
آپ کا تبصرہ