حضرت امام علی نقی علیہ السلام
-
امام علی نقی (ع) کی سیرت پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی سیرت پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں اور حقیقی سسٹم رائج کرکے عدل و انصاف سے مزین معاشرے تشکیل دیں اور انفرادی و اجتماعی کردار ادا کریں۔
-
امام علی نقی (ع) کے چند اصحاب و شاگردان
حوزہ/ شیخ الطائفہ جناب شیخ طوسی ؒ نے حضرت ابوالحسن امام علی نقی ہادی علیہ الصلوٰۃ و السلام کے اصحاب و شاگردان کی تعداد 185 نقل کی ہے اور جناب سید باقر شریف قرشی ؒ نے 178 نام ذکر کئے ہیں ۔ ذیل میں چند اصحاب کا مختصر تعارف پیش ہے۔
-
ولادتِ باسعادت امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ|حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مشہور قول کی بنا پر اسی دن سنہ ۲۱۲ھ یا ۲۱۴ھ کو مدینہ کے نزدیک "صریا" نامی قریہ میں ہوئی۔
-
امام علی نقی علیہ السلام (پانچ روایات)
حوزہ/ ‘‘جنیدی’’ جو پہلے اہل بیت علیہم السلام کا شدید ترین دشمن تھا لیکن کچھ عرصہ امام علی نقی علیہ السلام سے ارتباط کے سبب مخلص شیعہ ہو گیا۔
-
امام علی نقی ؑ کی سیرت ہر انسان و معاشرے کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ امام علی نقی الہادی ؑ نے انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں دین اسلام کی حفاظت ترویج و اشاعت کا فریضہ انجا م دیا۔آپ نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کیلئے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے پیچھے نہ ہٹے۔
-
امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ/ ایسا نہیں کہ ہمارے ائمہ علیہم السلام کا لطف و کرم صرف اپنے شیعوں کے شامل حال تھا بلکہ اگر غیر بھی متمسک ہوئے تو وہ بھی سرفراز ہوئے۔ یوسف بن یعقوب نصرانی کو آپؑ سے توسل کے سبب متوکل کے شر سے نجات ملی اور خود متوکل کی ماں نے جب آپؑ سے توسل کیا تو متوکل کو لا علاج بیماری سے نجات ملی۔
-
تصاویر/یوم ولادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کے موقع پر امام ہادیؑ ریسرچ سینٹر میں جشن کا اہتمام
حوزہ؍یوم ولادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کے موقع پر امام ہادیؑ ریسرچ سینٹر میں جشن کا اہتمام
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی:
امام علی نقی و امام حسن عسکری (ع) بہت مظلوم تھے
حوزہ/ امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم کے متولی ڈاکٹر محمد قاسم نے ایران کے شہر قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دفتر میں حاضر ہو کر ان سے ملاقات کی ہے۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد ہوا
حوزہ/ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت پر بانیٔ تنظیم المکاتب ؒ ہال میں جلسہ سیرت منعقد ہوا۔
-
حدیث روز | امام علی نقی علیہ السلام کی نظر میں والدین کی نافرمانی کا انجام
حوزہ / حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین کی نافرمانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضوں کے نئے متولیوں کا تقرر، متولی آستان قدس رضوی کا پیغام تبریک
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
۲۵۰ سالہ انسان/ امام ہادی النقی علیہ السلام اور اسلامِ محمدی کا تحفّظ
حوزہ/اِن عظیم شخصیات (آئمہ معصومین علیہم السلام) کی ایک دِن کی سعی و کوشش، برسوں کا اثر رکھتی تھی، اِن کی مبارک زندگی کا ایک دِن، برسوں تک کام کرنے والے ایک گروہ کی کار کردگی سے زیادہ معاشرے پر اثر ڈالتا تھا۔
-
امام علی نقی (ع) سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت امام علی نقی علیہ السلام اسلام کا پیغام پھیلانے میں جو روشیں بروئے کار لارہے تھے وہ بالکل منفرد اور اپنی مثال آپ تھیں، آپؑ نے قرآن کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور قرآن ہی کو روایات کی کسوٹی اور صحیح اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔
-
خلفا کی آپسی رسہ کشی میں فتح نے چومے امام علی نقی علیہ السلام کے قدم، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی: خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں جو ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہوا، وہ امام علی نقی علیہ السلام تھے۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔
-
مراجع کرام کی مخالفت امام معصوم کی مخالفت ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت منعقد کیا گیا۔
-
امام علی نقی علیہ السلام اور غالیوں کی توبیخ
ححوزہ/ امام علیہ السلام نے نہایت غیر جانب داری سے غلو اور فاسد العقیدہ افراد کے لئے اپنے فریضۂ امامت سے اور پیغام حق کے احیاء سے لمحہ بھر بھی دریغ اور غفلت نہیں برتی اور جانشین رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جو ذمہ داریاں ہیں ان ذمہ داریوں کو ادا کرکے اپنی حقیقی جانشینی کو ثابت کیااور مسند خلافت پر قابض طاغوت کو بے نقاب کیا۔
-
حضرت امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ/ تین رجب المرجب آسمان امامت و ولایت کے دسویں آفتاب عالم تاب حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔