منگل 17 جون 2025 - 03:00
حدیث روز | افسوس و حسرت کے بجائے تلافی کریں

حوزہ/ امام ھادی علیہ السلام نے اپنے حکیمانہ کلام میں گذشتہ کی تلافی کرنے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

اُذکُر حَسَراتِ التَّفریطِ بِأَخذِ تَقدیمِ الحَزمِ.

امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:

گذشتہ ناکامیوں پر حسرت اور غم و اندوہ کے بجائے مضبوط ارادے کے ذریعہ گذشتہ کی تلافی کریں۔

میزان الحکمہ، ج 7، ص 454

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha