پیر 13 اکتوبر 2025 - 03:00
حدیث روز | اپنے عیبوں سے ناآگاہی بڑا گناہ ہے

حوزہ/  امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے انسان کے اپنے عیبوں اور خطاؤں کو نہ جاننے کے متعلق خبردار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

جَهلُ المَرءِ بِعُيوبِهِ مِن أَعظَمِ ذُنوبِهِ.

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

انسان کا اپنے عیبوں سے بے خبر ہونا گناہ کبیرہ میں سے (ایک) ہے۔

میزان الحکمہ، حدیث 6776

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha